۱۔سموایل 19:18 اردو جیو ورژن (UGV)

اِس طرح داؤد بچ نکلا۔ وہ رامہ میں سموایل کے پاس فرار ہوا اور اُسے سب کچھ سنایا جو ساؤل نے اُس کے ساتھ کیا تھا۔ پھر دونوں مل کر نیوت چلے گئے۔ وہاں وہ ٹھہرے۔

۱۔سموایل 19

۱۔سموایل 19:15-22