۱۔سموایل 19:16 اردو جیو ورژن (UGV)

جب وہ داؤد کو لے جانے کے لئے آئے تو کیا دیکھتے ہیں کہ اُس کی چارپائی پر بُت پڑا ہے جس کے سر پر بکریوں کے بال لگے ہیں۔

۱۔سموایل 19

۱۔سموایل 19:7-24