۱۔سموایل 19:1 اردو جیو ورژن (UGV)

اب ساؤل نے اپنے بیٹے یونتن اور تمام ملازموں کو صاف بتایا کہ داؤد کو ہلاک کرنا ہے۔ لیکن داؤد یونتن کو بہت پیارا تھا،

۱۔سموایل 19

۱۔سموایل 19:1-4