۱۔سموایل 18:13 اردو جیو ورژن (UGV)

آخرکار اُس نے داؤد کو دربار سے دُور کر کے ہزار فوجیوں پر مقرر کر دیا۔ اِن آدمیوں کے ساتھ داؤد مختلف جنگوں کے لئے نکلتا رہا۔

۱۔سموایل 18

۱۔سموایل 18:3-21