۱۔سموایل 17:55 اردو جیو ورژن (UGV)

جب داؤد جالوت سے لڑنے گیا تو ساؤل نے فوج کے کمانڈر ابنیر سے پوچھا، ”اِس جوان آدمی کا باپ کون ہے؟“ ابنیر نے جواب دیا، ”آپ کی حیات کی قَسم، مجھے معلوم نہیں۔“

۱۔سموایل 17

۱۔سموایل 17:47-58