۱۔سموایل 17:18 اردو جیو ورژن (UGV)

پنیر کی یہ دس ٹکیاں اُن کے کپتان کو دے دینا۔ بھائیوں کا حال معلوم کر کے اُن کی کوئی چیز واپس لے آؤ تاکہ مجھے تسلی ہو جائے کہ وہ ٹھیک ہیں۔

۱۔سموایل 17

۱۔سموایل 17:6-28