۱۔سموایل 17:13 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن اُس کے تین سب سے بڑے بیٹے فلستیوں سے لڑنے کے لئے ساؤل کی فوج میں بھرتی ہو گئے تھے۔ سب سے بڑے کا نام اِلیاب، دوسرے کا ابی نداب اور تیسرے کا سمّہ تھا۔

۱۔سموایل 17

۱۔سموایل 17:3-17