۱۔سموایل 16:6 اردو جیو ورژن (UGV)

جب یسّی اپنے بیٹوں سمیت قربانی کی ضیافت کے لئے آیا تو سموایل کی نظر اِلیاب پر پڑی۔ اُس نے سوچا، ”بےشک یہ وہ ہے جسے رب مسح کر کے بادشاہ بنانا چاہتا ہے۔“

۱۔سموایل 16

۱۔سموایل 16:5-9