۱۔سموایل 16:4 اردو جیو ورژن (UGV)

سموایل مان گیا۔ جب وہ بیت لحم پہنچ گیا تو لوگ چونک اُٹھے۔ لرزتے لرزتے شہر کے بزرگ اُس سے ملنے آئے اور پوچھا، ”خیریت تو ہے کہ آپ ہمارے پاس آ گئے ہیں؟“

۱۔سموایل 16

۱۔سموایل 16:1-6