۱۔سموایل 15:35 اردو جیو ورژن (UGV)

اِس کے بعد سموایل جیتے جی ساؤل سے کبھی نہ ملا، کیونکہ وہ ساؤل کا ماتم کرتا رہا۔ لیکن رب کو دُکھ تھا کہ مَیں نے ساؤل کو اسرائیل پر کیوں مقرر کیا۔

۱۔سموایل 15

۱۔سموایل 15:34-35