۱۔سموایل 15:32 اردو جیو ورژن (UGV)

پھر سموایل نے اعلان کیا، ”عمالیق کے بادشاہ اجاج کو میرے پاس لے آؤ!“ اجاج اطمینان سے سموایل کے پاس آیا، کیونکہ اُس نے سوچا، ”بےشک موت کا خطرہ ٹل گیا ہے۔“

۱۔سموایل 15

۱۔سموایل 15:23-35