۱۔سموایل 15:26 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن سموایل نے جواب دیا، ”مَیں آپ کے ساتھ واپس نہیں چلوں گا۔ آپ نے رب کا کلام رد کیا ہے، اِس لئے رب نے آپ کو رد کر کے بادشاہ کا عُہدہ آپ سے چھین لیا ہے۔“

۱۔سموایل 15

۱۔سموایل 15:22-29