۱۔سموایل 15:24 اردو جیو ورژن (UGV)

تب ساؤل نے اقرار کیا، ”مجھ سے گناہ ہوا ہے۔ مَیں نے آپ کی ہدایت اور رب کے حکم کی خلاف ورزی کی ہے۔ مَیں نے لوگوں سے ڈر کر اُن کی بات مان لی۔

۱۔سموایل 15

۱۔سموایل 15:22-29