۱۔سموایل 14:31 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس دن اسرائیلی فلستیوں کو مِکماس سے مار مار کر ایالون تک پہنچ گئے۔ لیکن شام کے وقت وہ نہایت نڈھال ہو گئے تھے۔

۱۔سموایل 14

۱۔سموایل 14:24-39