۱۔سموایل 14:26 اردو جیو ورژن (UGV)

تمام لوگ جب اُن کے پاس سے گزرے تو دیکھا کہ اُن سے شہد ٹپک رہا ہے۔ لیکن کسی نے تھوڑا بھی لے کر کھانے کی جرأت نہ کی، کیونکہ سب ساؤل کی لعنت سے ڈرتے تھے۔

۱۔سموایل 14

۱۔سموایل 14:23-33