۱۔سموایل 12:5 اردو جیو ورژن (UGV)

سموایل بولا، ”آج رب اور اُس کا مسح کیا ہوا بادشاہ گواہ ہیں کہ آپ کو مجھ پر الزام لگانے کا کوئی سبب نہ ملا۔“ عوام نے کہا، ”جی، ایسا ہی ہے۔“

۱۔سموایل 12

۱۔سموایل 12:3-12