۱۔سموایل 12:20 اردو جیو ورژن (UGV)

سموایل نے لوگوں کو تسلی دے کر کہا، ”مت ڈریں۔ بےشک آپ سے غلطی ہوئی ہے، لیکن آئندہ خیال رکھیں کہ آپ رب سے دُور نہ ہو جائیں بلکہ پورے دل سے اُس کی خدمت کریں۔

۱۔سموایل 12

۱۔سموایل 12:16-25