۱۔سموایل 11:13 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن ساؤل نے اُنہیں روک دیا۔ اُس نے کہا، ”نہیں، آج تو ہم کسی بھی بھائی کو سزائے موت نہیں دیں گے، کیونکہ اِس دن رب نے اسرائیل کو رِہائی بخشی ہے!“

۱۔سموایل 11

۱۔سموایل 11:6-15