۱۔سموایل 10:26 اردو جیو ورژن (UGV)

ساؤل بھی اپنے گھر چلا گیا جو جِبعہ میں تھا۔ کچھ فوجی اُس کے ساتھ چلے جن کے دلوں کو اللہ نے چھو دیا تھا۔

۱۔سموایل 10

۱۔سموایل 10:19-27