۱۔سموایل 10:18 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس نے کہا، ”رب اسرائیل کا خدا فرماتا ہے، ’مَیں اسرائیل کو مصر سے نکال لایا۔ مَیں نے تمہیں مصریوں اور اُن تمام سلطنتوں سے بچایا جو تم پر ظلم کر رہی تھیں۔

۱۔سموایل 10

۱۔سموایل 10:9-19