۱۔سموایل 10:12 اردو جیو ورژن (UGV)

ایک مقامی آدمی نے جواب دیا، ”کون اِن کا باپ ہے؟“ بعد میں یہ محاورہ بن گیا، ”کیا ساؤل کو بھی نبیوں میں شمار کیا جاتا ہے؟“

۱۔سموایل 10

۱۔سموایل 10:9-13