۱۔سموایل 1:7 اردو جیو ورژن (UGV)

سال بہ سال ایسا ہی ہوا کرتا تھا۔ جب بھی وہ رب کے مقدِس کے پاس جاتے تو فنِنّہ حنّہ کو اِتنا تنگ کرتی کہ وہ اُس کی باتیں سن سن کر رو پڑتی اور کھا پی نہ سکتی۔

۱۔سموایل 1

۱۔سموایل 1:2-13