۱۔سلاطین 9:26 اردو جیو ورژن (UGV)

اِس کے علاوہ سلیمان بادشاہ نے بحری جہازوں کا بیڑا بھی بنوایا۔ اِس کام کا مرکز ایلات کے قریب شہر عصیون جابر تھا۔ یہ بندرگاہ ملکِ ادوم میں بحرِ قُلزم کے ساحل پر ہے۔

۱۔سلاطین 9

۱۔سلاطین 9:20-21-28