۱۔سلاطین 8:58 اردو جیو ورژن (UGV)

بلکہ ہمارے دلوں کو اپنی طرف مائل کرے تاکہ ہم اُس کی تمام راہوں پر چلیں اور اُن تمام احکام اور ہدایات کے تابع رہیں جو اُس نے ہمارے باپ دادا کو دی ہیں۔

۱۔سلاطین 8

۱۔سلاطین 8:49-64