۱۔سلاطین 8:52 اردو جیو ورژن (UGV)

اے اللہ، تیری آنکھیں میری التجاؤں اور تیری قوم اسرائیل کی فریادوں کے لئے کھلی رہیں۔ جب بھی وہ مدد کے لئے تجھے پکاریں تو اُن کی سن لینا!

۱۔سلاطین 8

۱۔سلاطین 8:45-54