۱۔سلاطین 8:50 اردو جیو ورژن (UGV)

اور اپنی قوم کے گناہوں کو معاف کر دینا۔ جس بھی جرم سے اُنہوں نے تیرا گناہ کیا ہے وہ معاف کر دینا۔ بخش دے کہ اُنہیں گرفتار کرنے والے اُن پر رحم کریں۔

۱۔سلاطین 8

۱۔سلاطین 8:43-56