۱۔سلاطین 8:5 اردو جیو ورژن (UGV)

وہاں صندوق کے سامنے سلیمان بادشاہ اور باقی تمام جمع ہوئے اسرائیلیوں نے اِتنی بھیڑبکریاں اور گائےبَیل قربان کئے کہ اُن کی تعداد گنی نہیں جا سکتی تھی۔

۱۔سلاطین 8

۱۔سلاطین 8:1-15