۱۔سلاطین 8:2 اردو جیو ورژن (UGV)

چنانچہ اسرائیل کے تمام مرد سال کے ساتویں مہینے اِتانیم میں سلیمان بادشاہ کے پاس یروشلم میں جمع ہوئے۔ اِسی مہینے میں جھونپڑیوں کی عید منائی جاتی تھی۔

۱۔سلاطین 8

۱۔سلاطین 8:1-6