بالٹیاں، بیلچے اور چھڑکاؤ کے کٹورے۔یہ تمام سامان جو حیرام نے سلیمان کے حکم پر رب کے گھر کے لئے بنایا پیتل سے ڈھال کر پالش کیا گیا تھا۔