۱۔سلاطین 7:39 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس نے پانچ گاڑیاں رب کے گھر کے دائیں ہاتھ اور پانچ اُس کے بائیں ہاتھ کھڑی کیں۔ حوض بنام سمندر کو اُس نے رب کے گھر کے جنوب مشرق میں رکھ دیا۔

۱۔سلاطین 7

۱۔سلاطین 7:28-49