۱۔سلاطین 7:24 اردو جیو ورژن (UGV)

حوض کے کنارے کے نیچے تُونبوں کی دو قطاریں تھیں۔ فی فٹ تقریباً 6 تُونبے تھے۔ تُونبے اور حوض مل کر ڈھالے گئے تھے۔

۱۔سلاطین 7

۱۔سلاطین 7:13-31