۱۔سلاطین 6:8 اردو جیو ورژن (UGV)

اِس ڈھانچے میں داخل ہونے کے لئے عمارت کی دہنی دیوار میں دروازہ بنایا گیا۔ وہاں سے ایک سیڑھی پرستار کو درمیانی اور اوپر کی منزل تک پہنچاتی تھی۔

۱۔سلاطین 6

۱۔سلاطین 6:1-11