۱۔سلاطین 6:36 اردو جیو ورژن (UGV)

عمارت کے سامنے ایک اندرونی صحن بنایا گیا جس کی چاردیواری یوں تعمیر ہوئی کہ پتھر کے ہر تین ردّوں کے بعد دیودار کے شہتیروں کا ایک ردّا لگایا گیا۔

۱۔سلاطین 6

۱۔سلاطین 6:30-38