۱۔سلاطین 6:33 اردو جیو ورژن (UGV)

سلیمان نے عمارت میں داخل ہونے والے دروازے کے لئے بھی زیتون کی لکڑی سے چوکھٹ بنوائی، لیکن اُس کی لکڑی کے چار کونے تھے۔

۱۔سلاطین 6

۱۔سلاطین 6:28-38