۱۔سلاطین 6:21 اردو جیو ورژن (UGV)

بلکہ عمارت کے سامنے والے کمرے کی دیواروں، چھت اور فرش پر بھی سونا منڈھا گیا۔ مُقدّس ترین کمرے کے دروازے پر سونے کی زنجیریں لگائی گئیں۔

۱۔سلاطین 6

۱۔سلاطین 6:13-28