۱۔سلاطین 6:17-19 اردو جیو ورژن (UGV)

17. جو حصہ سامنے رہ گیا اُسے مُقدّس کمرا مقرر کیا گیا۔ اُس کی لمبائی 60 فٹ تھی۔

18. عمارت کی تمام اندرونی دیواروں پر دیودار کے تختے یوں لگے تھے کہ کہیں بھی پتھر نظر نہ آیا۔ تختوں پر تُونبے اور پھول کندہ کئے گئے تھے۔

19. پچھلے کمرے میں رب کے عہد کا صندوق رکھنا تھا۔

۱۔سلاطین 6