۱۔سلاطین 6:10 اردو جیو ورژن (UGV)

جو ڈھانچا عمارت کے تینوں طرف کھڑا کیا گیا اُسے دیودار کے شہتیروں سے عمارت کی باہر والی دیوار کے ساتھ جوڑا گیا۔ اُس کی تینوں منزلوں کی اونچائی ساڑھے سات سات فٹ تھی۔

۱۔سلاطین 6

۱۔سلاطین 6:7-19