۱۔سلاطین 5:8 اردو جیو ورژن (UGV)

سلیمان کو حیرام نے جواب بھیجا، ”مجھے آپ کا پیغام مل گیا ہے، اور مَیں آپ کی ضرور مدد کروں گا۔ دیودار اور جونیپر کی جتنی لکڑی آپ کو چاہئے وہ مَیں آپ کے پاس پہنچا دوں گا۔

۱۔سلاطین 5

۱۔سلاطین 5:1-16