۱۔سلاطین 4:31 اردو جیو ورژن (UGV)

اِس لحاظ سے کوئی بھی اُس کے برابر نہیں تھا۔ وہ ایتان اِزراحی اور محول کے بیٹوں ہیمان، کلکول اور دردع پر بھی سبقت لے گیا تھا۔ اُس کی شہرت ارد گرد کے تمام ممالک میں پھیل گئی۔

۱۔سلاطین 4

۱۔سلاطین 4:21-33