۱۔سلاطین 4:21 اردو جیو ورژن (UGV)

سلیمان دریائے فرات سے لے کر فلستیوں کے علاقے اور مصری سرحد تک تمام ممالک پر حکومت کرتا تھا۔ اُس کے جیتے جی یہ ممالک اُس کے تابع رہے اور اُسے خراج دیتے تھے۔

۱۔سلاطین 4

۱۔سلاطین 4:18-23