۱۔سلاطین 4:19 اردو جیو ورژن (UGV)

جبر بن اُوری: جِلعاد کا وہ علاقہ جس پر پہلے اموری بادشاہ سیحون اور بسن کے بادشاہ عوج کی حکومت تھی۔ اِس پورے علاقے پر صرف یہی ایک افسر مقرر تھا۔

۱۔سلاطین 4

۱۔سلاطین 4:15-28