۱۔سلاطین 3:28 اردو جیو ورژن (UGV)

جلد ہی سلیمان کے اِس فیصلے کی خبر پورے ملک میں پھیل گئی، اور لوگوں پر بادشاہ کا خوف چھا گیا، کیونکہ اُنہوں نے جان لیا کہ اللہ نے اُسے انصاف کرنے کی خاص حکمت عطا کی ہے۔

۱۔سلاطین 3

۱۔سلاطین 3:20-28