۱۔سلاطین 22:51 اردو جیو ورژن (UGV)

اخی اب کا بیٹا اخزیاہ یہوداہ کے بادشاہ یہوسفط کی حکومت کے 17ویں سال میں اسرائیل کا بادشاہ بنا۔ وہ دو سال تک اسرائیل پر حکمران رہا۔ سامریہ اُس کا دار الحکومت تھا۔

۱۔سلاطین 22

۱۔سلاطین 22:46-52