۱۔سلاطین 22:38 اردو جیو ورژن (UGV)

شاہی رتھ کو سامریہ کے ایک تالاب کے پاس لایا گیا جہاں کسبیوں کی نہانے کی جگہ تھی۔ وہاں اُسے دھویا گیا۔ کُتے بھی آ کر خون کو چاٹنے لگے۔ یوں رب کا فرمان پورا ہوا۔

۱۔سلاطین 22

۱۔سلاطین 22:37-41