۱۔سلاطین 22:20 اردو جیو ورژن (UGV)

رب نے پوچھا، ’کون اخی اب کو رامات جِلعاد پر حملہ کرنے پر اُکسائے گا تاکہ وہ وہاں جا کر مر جائے؟‘ ایک نے یہ مشورہ دیا، دوسرے نے وہ۔

۱۔سلاطین 22

۱۔سلاطین 22:14-30