۱۔سلاطین 21:9 اردو جیو ورژن (UGV)

خطوں میں ذیل کی خبر لکھی تھی،”شہر میں اعلان کریں کہ ایک دن کا روزہ رکھا جائے۔ جب لوگ اُس دن جمع ہو جائیں گے تو نبوت کو لوگوں کے سامنے عزت کی کرسی پر بٹھا دیں۔

۱۔سلاطین 21

۱۔سلاطین 21:7-14