۱۔سلاطین 21:27 اردو جیو ورژن (UGV)

جب اخی اب نے الیاس کی یہ باتیں سنیں تو اُس نے اپنے کپڑے پھاڑ کر ٹاٹ اوڑھ لیا۔ روزہ رکھ کر وہ غمگین حالت میں پھرتا رہا۔ ٹاٹ اُس نے سوتے وقت بھی نہ اُتارا۔

۱۔سلاطین 21

۱۔سلاطین 21:17-29