۱۔سلاطین 2:40 اردو جیو ورژن (UGV)

وہ فوراً اپنے گدھے پر زِین کس کر غلاموں کو ڈھونڈنے کے لئے جات میں اَکیس کے پاس چلا گیا۔ دونوں غلام اب تک وہیں تھے تو سِمعی اُنہیں پکڑ کر یروشلم واپس لے آیا۔

۱۔سلاطین 2

۱۔سلاطین 2:35-46