سِمعی نے جواب دیا، ”ٹھیک ہے، جو کچھ میرے آقا نے فرمایا ہے مَیں کروں گا۔“سِمعی دیر تک بادشاہ کے حکم کے مطابق یروشلم میں رہا۔