۱۔سلاطین 2:36 اردو جیو ورژن (UGV)

اِس کے بعد بادشاہ نے سِمعی کو بُلا کر اُسے حکم دیا، ”یہاں یروشلم میں اپنا گھر بنا کر رہنا۔ آئندہ آپ کو شہر سے نکلنے کی اجازت نہیں ہے، خواہ آپ کہیں بھی جانا چاہیں۔

۱۔سلاطین 2

۱۔سلاطین 2:35-37